پاکستان•02:52 AMحنا کیس: پراسیکیوشن کی جانچ کمیٹی نے پولیس کا موقف مسترد کر دیا، ڈی این اے نتائج پر نئے سوالاتڈسٹرکٹ پراسیکیوشن برانچ کی تین رکنی جانچ کمیٹی نے حنا جاوید قتل کیس میں پولیس کا موقف مسترد کر دیا ہے اور چالان واپس بھیجنے کا امکان ہے، جبکہ متاثرہ خاندان جوڈیشل ایف آئی آر کے لیے نجی شکایت تیار کر رہا ہے۔تحریر: hammadkhaksar