آزاد کشمیر•08:49 PMمعاشی خوشحالی کیلئے مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی، افتخار گیلانیوزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی سیاحت سے فطرت، ثقافت اور جنگلی حیات کا تحفظ ہونا چاہیے اور مقامی روزگار پیدا ہونا چاہیے، ورثے کا تحفظ ہر سیاحتی منصوبے کا لازمی حصہ ہوگا۔تحریر: hammadkhaksar