کاروبار•04:15 AMبجلی مہنگی: نومبر کے بلوں میں فی یونٹ 2.37 روپے اضافہنیپرا نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2.37 روپے اضافے کی منظوری دے دی ہے، جو نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔تحریر: hammadkhaksar