پاکستان•08:49 PMنورس اٹلانٹک مالی بحران کا شکار، پی آئی اے کے برطانیہ و یورپ فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہذرائع کے مطابق نورس اٹلانٹک کے مالی بحران کے باعث اس کے لیز والے طیارے دستیاب نہیں، پی آئی اے کو مانچسٹر کی پرواز اپنے 777 سے چلانا پڑی اور برطانیہ و یورپ آپریشن پر خدشات بڑھ گئے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar