پاکستان•07:01 PMاسٹیٹ بینک نے جواہرات کی برآمد پر کمیشن کی حد 30 فیصد کر دیاسٹیٹ بینک نے جواہرات کے برآمدکنندگان کے لیے کمیشن اور برآمدی آمدنی برقرار رکھنے کی حد 10 فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد کر دی ہے، جبکہ حکومت کا ہدف سالانہ جواہرات کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک پہنچانا ہے۔تحریر: hammadkhaksar