پاکستان•09:42 AMشمالی وزیرستان میں آپریشن، 16 خوارج ہلاک، 2 جوان شہیدشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں دو افغان شہریوں سمیت 16 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، جبکہ دو جوانوں نے وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا۔تحریر: hammadkhaksar