پاکستان•03:22 PMپی ایم ڈی سی کی وضاحت: غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کا این آر ای صرف نمز منعقد کرتی ہےپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کا نیشنل رجسٹریشن ایگزامینیشن صرف نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز راولپنڈی منعقد کرتی ہے۔تحریر: hammadkhaksar