مظفرآبادآزاد کشمیر•03:58 AMخواتین کو لیپ ٹاپ دے کر بااختیار بنایا جائے، شازیہ کیانیمظفرآباد سے شازیہ کیانی ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت خواتین کو لیپ ٹاپ، انٹرنیٹ کی سہولت اور ڈیجیٹل تربیت فراہم کرے تاکہ وہ گھر بیٹھے باعزت روزگار حاصل کر سکیں اور معاشی طور پر خودمختار بن سکیں۔تحریر: hammadkhaksar