میرپور•04:16 PMمیرپور سنٹرل جیل میں قیدیوں کے لیے پہلی بار نمازِ جمعہ کا اہتمامآزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سنٹرل جیل میرپور میں قیدیوں کے لیے نمازِ جمعہ کا اہتمام کیا گیا، جس کے بعد ان کے لیے دینی و اصلاحی لیکچر بھی منعقد کیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar