پاکستان•03:45 AMحیدرآباد میں کھلے مین ہول موت کا جال بن گئےحیدرآباد بھر میں سیکڑوں کھلے سیوریج مین ہول شہر کی سڑکوں کو حادثات کا جال بنا رہے ہیں، اور رہائشی موٹر سائیکل سواروں کو خبردار کرنے کے لیے گڑھوں کے گرد پتھر اور لکڑی کے تختے رکھنے پر مجبور ہیں۔تحریر: hammadkhaksar