پاکستان•02:52 AMاقبال کی فارسی شاعری کا مکمل اردو ترجمہ مکمل، انگریزی ترجمہ بھی تکمیل کے قریباقبال اکیڈمی پاکستان نے علامہ اقبال کی تمام فارسی شاعری کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے جبکہ انگریزی ترجمہ تکمیل کے قریب ہے، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں اعلان کیا۔تحریر: hammadkhaksar