پاکستان•04:10 AMپیٹرول 88 پیسے، ڈیزل 53 پیسے فی لیٹر مہنگاوفاقی حکومت نے روزانہ قیمتوں کے نظام کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے اور ڈیزل میں 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتیں 21 اکتوبر سے نافذ ہوں گی۔تحریر: hammadkhaksar