پاکستان•11:20 AMپاکستان روس اقتصادی تعاون پروگرام 2030 پر دستخط، تجارت 5 ارب ڈالر کا ہدفپاکستان اور روس نے ماسکو میں بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس میں 2030 تک اقتصادی تعاون کے پروگرام پر دستخط کر دیے ہیں اور دوطرفہ تجارت پانچ ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar