پاکستان•02:52 AMپاکستان لرننگ فیسٹیول اسلام آباد میں اختتام پذیر، 9 ہزار سے زائد افراد کی شرکت99 واں پاکستان لرننگ فیسٹیول ‘امن اور پائیداری کے لیے تعلیم’ کے موضوع کے تحت اسلام آباد میں بدھ کو اختتام پذیر ہوا، جس میں دو روزہ سیشنز، پرفارمنسز اور نمائشوں میں 9 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔تحریر: hammadkhaksar