پاکستان•11:43 AMپنجاب میں خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے منظوروزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خوشحال دیہات پروگرام کے پہلے مرحلے کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے منظور کر دیے ہیں، جس کے تحت پنجاب کے 475 دیہات میں سے ہر گاؤں میں ترقیاتی کاموں کے لیے 5 کروڑ روپے دیے جائیں گے۔تحریر: hammadkhaksar