پاکستان•04:49 AMعمران خان کی دو بہنیں 53 روز بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہاپنجاب حکومت کی جانب سے نظر بندی کے احکامات واپس لیے جانے کے بعد ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کوٹ لکھپت جیل لاہور سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئیں، جبکہ ان کی تیسری بہن علیمہ خان بدستور جیل میں ہیں۔تحریر: hammadkhaksar