آزاد کشمیر•04:10 AMآزاد کشمیر کو پنجاب کی 15 موبائل کلینکس کی منظوریپنجاب کابینہ نے گلگت بلتستان کے لیے 6 موبائل کلینکس عطیہ کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ حکام کے مطابق ان موبائل یونٹس کے ذریعے دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں بنیادی صحت کی سہولتیں عوام کی دہلیز تک پہنچائی جائیں گی۔تحریر: hammadkhaksar