پاکستان•07:46 PMوزیراعظم کا اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی کے تحفظ کا عزموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین تمام شہریوں کو مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے اور حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔تحریر: hammadkhaksar