مظفرآبادآزاد کشمیر•03:54 AMمری مظفرآباد ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہوگاوفاقی حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مری ایکسپریس وے کی مظفرآباد تک توسیع سمیت چار بڑے سڑک منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar