Health•03:54 AMصحت نظام تباہی کے دہانے پر: وزیر صحت کا انتباہوزیر صحت مصطفیٰ کمال کے مطابق بڑھتی آبادی پاکستان کے نظامِ صحت کو تباہی کے دہانے پر لے آئی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ بچاؤ پر توجہ ناگزیر ہے۔تحریر: hammadkhaksar