آزاد کشمیر•03:53 AMراولاکوٹ میں دھرنے پر کارروائی، 3 افراد کی ہلاکت کی اطلاعاتراولاکوٹ میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے خلاف جمعرات کی صبح کی گئی کارروائی کے بعد ہلاکتوں کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar