پاکستان•04:16 PMتونسہ بیراج: نایاب بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کھل گیا، سیاح قریب سے دیکھ سکیں گےپنجاب حکومت نے تونسہ بیراج کوٹ ادو میں 120 کنال پر محیط بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ سیاحوں کے لیے کھول دیا ہے، جہاں نایاب دریائی ڈولفن کو قریب سے دیکھا جا سکے گا۔تحریر: hammadkhaksar