پاکستان•04:42 AMبھکر میں دو المناک حادثات، 6 افراد جاں بحقجمعے کی صبح بھکر میں دو الگ حادثات نے چھ جانیں لے لیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ایک ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی جبکہ ڈمپر نے ہائی لکس کو ٹکر مار دی۔تحریر: hammadkhaksar