ٹیکنالوجی•08:35 AMکراچی میں روبوٹ ویٹریسز: روبیا اور جوجو کھانا سرو کرنے لگیںکراچی کے سیسیلین ریسٹورنٹ میں مقامی انجینئر کی تیار کردہ دو روبوٹ ویٹریسز روبیا اور جوجو مہمانوں کو کھانا پیش کر رہی ہیں، اور یہ منظر دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے آ رہے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar