Health•03:53 AMدیہی علاقوں میں دل کا دورہ شہروں سے تین گنا زیادہ جان لیوا25 لاکھ سے زائد افراد کے اعداد و شمار پر مبنی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دیہی علاقوں میں دل کے دورے کے مریضوں کی بروقت طبی امداد تک رسائی شہروں کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے۔تحریر: hammadkhaksar