پاکستان•10:40 AMعالمی بینک نے سندھ کے لیے 300 ملین ڈالر منظور کر لیےعالمی بینک نے اسٹار واش ون منصوبے کے لیے 300 ملین ڈالر کی مالی معاونت منظور کر لی ہے، جس سے دیہی سندھ کے 15 لاکھ افراد کو محفوظ پانی اور صفائی کی سہولیات ملیں گی۔تحریر: hammadkhaksar