پاکستان•07:47 PMسستی بستی بل جلد سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گاسندھ حکومت سستی بستی منصوبے کا بل جلد اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کے تحت کم آمدن والے شہریوں کو سستے گھر ملیں گے جو دس سال تک فروخت نہیں ہو سکیں گے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•03:22 PMسعید غنی: سندھ کی تقسیم ناممکن ہےسندھ کے وزیر نے صوبائی اسمبلی کے باہر گفتگو کی، جبکہ سندھ کے چھ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے میئرز نے کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس میں صوبے میں نئے صوبوں کی تجاویز مسترد کر دیں۔تحریر: hammadkhaksar