صحت•04:15 AMلاہور سموگ: اے کیو آئی 410، شاہدرہ میں 808 تک پہنچ گیالاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے — اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 410 تک پہنچ گیا جبکہ شاہدرہ میں 808 ریکارڈ ہوا۔ اسپتالوں میں سانس کی بیماریوں کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔تحریر: hammadkhaksar