پاکستان•09:42 AMخیبر پختونخوا میں شمسی توانائی میں سرمایہ کاری کی دعوتگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مقامی اور غیر ملکی کمپنیوں کو صوبے کے شمسی توانائی کے شعبے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔تحریر: hammadkhaksar