آزاد کشمیر•04:16 PMآزاد کشمیر: پونچھ اور سدھنوتی کی 7 نشستوں میں تقرریوں اور فنڈز پر پابندیآزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے پونچھ اور سدھنوتی کی سات حلقوں میں سرکاری تقرریوں، تبادلوں، ترقیاتی سکیموں اور سرکاری فنڈز کی تقسیم پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar