Health•03:50 AMلیشمانیاسز: یونیسف کی 75 ہزار ادویات خیبر پختونخوا پہنچ گئیںیونیسف نے خیبر پختونخوا میں لیشمانیاسز سے متاثرہ بچوں کے علاج کے لیے 75 ہزار ادویات کی بوتلیں فراہم کر دیں؛ جنوری سے اب تک 10 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 4 ہزار 400 سے زائد بچے شامل ہیں۔تحریر: hammadkhaksar