پاکستان•12:42 PMپنجاب میں ڈاکٹرز کی لیمپ سم تنخواہ پر بھرتی کا فیصلہتدریسی اسپتال اپنی ضرورت کے عہدوں پر عملہ مقررہ مدت اور لیمپ سم پیکجز پر بھرتی کر سکیں گے، تاکہ مستقل تقرریوں کے انتظار کے بغیر خالی جگہیں جلد پُر ہوں۔تحریر: hammadkhaksar