99 واں پاکستان لرننگ فیسٹیول ‘امن اور پائیداری کے لیے تعلیم’ کے موضوع کے تحت اسلام آباد میں بدھ کو اختتام پذیر ہوا، جس میں دو روزہ سیشنز، پرفارمنسز اور نمائشوں میں 9 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔
والڈ سٹی لاہور اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ لاہور قلعہ اور شالیمار باغ اب رات 7 بجے سے 12 بجے تک کھلے رہیں گے، تاکہ سیاح انہیں رات کی روشنیوں میں دیکھ سکیں۔