جاتلاں (حیات نیوز ) چوکی آفیسر جاتلاں سب انسپکٹر ارشد محمود کے مطابق ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کی جانب سے جاری احکامات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے سائل وقاص علی ولد منظور احمد ساکن سماہنی ضلع بھمبر کو مسئول سے 6 ہزار برطانوی پاؤنڈ مالیتی تقریباً 22 لاکھ 50 ہزار پاکستانی روپے ریکور کروا کر سائل کے حوالے کر دیے۔ پولیس کی بروقت کارروائی پر سائل نے میرپور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
For the latest news, follow us on Facebook DAILY HAYAT - Mirpur A.J.K









