آزاد کشمیر•11:44 PMنواز شریف 17 نومبر کو مظفرآباد کا دورہ کریں گے، آزاد کشمیر کیلئے اہم اعلانات متوقعمسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف منگل 17 نومبر کو مظفرآباد کا دورہ کریں گے، جہاں وہ آزاد کشمیر حکومت کے 100 روزہ پلان کو حتمی شکل دیں گے اور ترقیاتی منصوبوں کا اعلان متوقع ہے۔تحریر: hammadkhaksar