پاکستان•07:01 PMپیمرا کا بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات پر پابندی کا حکمسینیٹ کی صحت کمیٹی نے میڈیا ریگولیٹر کو 2002 کے رضاعت کے قانون پر عمل کرتے ہوئے ٹیلی ویژن پر شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات بند کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar