پاکستان•08:29 PMکراچی کے اسپتال میں ڈاکٹر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیاکراچی کے علاقے گلشن معمار میں واقع آغا اسپتال کی او پی ڈی میں مریضوں کو دیکھنے والے ڈاکٹر کاشف کو دو حملہ آوروں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ حملہ آور فرار ہو گئے۔تحریر: hammadkhaksar