آزاد کشمیر•08:03 PMسابق وزیر عاصم شریف کا ریاستی باشندہ سرٹیفکیٹ منسوخصدر آزاد کشمیر نے سابق وزیر محمد عاصم شریف بٹ کا 2004 میں جاری ہونے والا ریاستی باشندہ سرٹیفکیٹ منسوخ کرنے کی منظوری دے دی، عدالت نے اسے جعلی قرار دیا تھا اور کابینہ نے 26 اکتوبر کو فیصلہ کیا۔تحریر: hammadkhaksar
01وزیراعظم کا بڑا فیصلہ: اسلام آباد کے اسکولوں میں پولیس کیمپ پر پابندی، اساتذہ غیر تدریسی ڈیوٹی سے آزاد