پاکستان•11:44 PMصوابی کے عوام نے پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ سنا دیا، امیر مقاموفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوابی کے عوام نے تحریک انصاف کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، اور جلسے سے خطاب میں کہا کہ خیبرپختونخوا کو پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور میں دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا۔تحریر: hammadkhaksar