پاکستان•06:22 AMاپنی چھت اپنا گھر: 128,000 مکانات مکمل ہو گئےوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت 128,000 سے زائد مکانات مکمل ہو چکے ہیں اور 280,000 زیر تعمیر ہیں۔تحریر: hammadkhaksar