کاروبار•06:28 PMاے آئی سرمایہ کاری میں بلبلے کا خطرہ، فرانس نے خبردار کر دیافرانس کے مرکزی بینک کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ قرض پر مبنی مصنوعی ذہانت کی سرمایہ کاری بلبلہ بن سکتی ہے اور بینکوں کو اپنے خطرات جانچنے چاہئیں۔تحریر: hammadkhaksar