پاکستان•06:39 PMایف پی ایس سی: وفاقی محکموں میں گریڈ 16 تا 20 کی سرکاری نوکریاں، درخواست کی آخری تاریخ 16 نومبرفیڈرل پبلک سروس کمیشن نے 13 وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گریڈ 16 تا 20 کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 نومبر 2026 ہے۔تحریر: hammadkhaksar