پاکستان•03:11 PMکابینہ نے کویت معاہدے کی توثیق، نئے نوٹ منظور کر لیےوفاقی کابینہ نے کویت کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کر دی ہے اور نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن بھی منظور کر لیے ہیں، جن میں دس روپے کا نیا سکہ بھی شامل ہے۔تحریر: hammadkhaksar