mirpurمیرپور•09:28 AMمیرپور: ڈی سی کا میرٹ پر شکایات کے فوری حل کا اعلانڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ جائز کام کے لیے کسی سفارش یا ذاتی اثر و رسوخ کی ضرورت نہیں، تمام معاملات میرٹ اور قانون کے مطابق طے کیے جائیں گے۔تحریر: hammadkhaksar