Business•09:28 AMپاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہحکومت نے 27 اکتوبر سے پیٹرول 1 روپے 54 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمتیں بالترتیب 379 روپے 25 پیسے اور 395 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہیں۔تحریر: hammadkhaksar