آزاد کشمیر•04:49 AMآزاد کشمیر میں ادویات کے لائسنسوں کا جائزہ، فارمیسیوں کی نگرانی سختمظفرآباد میں ہونے والے اجلاس میں تقریباً 500 ڈرگ سیل لائسنسوں کی تجدید اور نئے لائسنس جاری کیے گئے، اور فارمیسیوں کی نگرانی مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar