پاکستان•08:12 PMوزیراعظم کا بڑا فیصلہ: اسلام آباد کے اسکولوں میں پولیس کیمپ پر پابندی، اساتذہ غیر تدریسی ڈیوٹی سے آزادوزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے وفاقی اسکولوں اور کالجوں کو پولیس و سیکیورٹی اہلکاروں کے استعمال پر پابندی لگا دی اور اساتذہ کو انتخابی، مردم شماری و دیگر غیر تدریسی ڈیوٹیوں سے آزاد کرنے کا حکم دیا۔تحریر: hammadkhaksar
01وزیراعظم کا بڑا فیصلہ: اسلام آباد کے اسکولوں میں پولیس کیمپ پر پابندی، اساتذہ غیر تدریسی ڈیوٹی سے آزاد