آزاد کشمیر•08:49 AMآزاد کشمیر: ہیپاٹائٹس کی مفت اسکریننگ و علاج کا آغازآزاد کشمیر میں ہیپاٹائٹس کی مفت اسکریننگ اور علاج کی سہولت شروع ہو گئی ہے، جس کے تحت مریضوں کو پی سی آر ٹیسٹ اور چھ ماہ تک مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔تحریر: hammadkhaksar