آزاد کشمیر•12:58 AMآزاد کشمیر میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا، سپلائی معطل، ریسٹورنٹس بند ہونے لگےآزاد کشمیر کے مظفرآباد، جہلم ویلی اور گردونواح میں ایل پی جی کی شدید قلت کے باعث ڈسٹری بیوٹرز نے سپلائی معطل کر دی ہے، ریسٹورنٹس بند ہونے لگے ہیں اور گھریلو صارفین کھانا پکانے میں مشکلات کا شکار ہیں۔تحریر: hammadkhaksar