پاکستان•07:01 PMرانا ثناء اللہ کا محسن نقوی کے بیان پر جوابرانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ اپنا چہرہ کھلا رکھا ہے اور انہوں نے نقوی پر کبھی ذاتی تبصرہ نہیں کیا، صرف ان کی کارکردگی پر بات کی ہے۔تحریر: hammadkhaksar